لاہور بورڈ نے ملتوی ہونے والے پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور بورڈ نے ملتوی ہونے والے پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث 10 ویں جماعت کا پرچہ منسوخ کیا گیا تھا۔اب لاہور بورڈ نے 10 ویں جماعت کے ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مطالعہ پاکستان کا پرچہ 11 جون کو لیا جائےگا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

لاہور لبرٹی میں پارکنگ کے قریب پارک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور ، لبرٹی میں پارکنگ کے قریب پارک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد    …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *