لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے چار بچوں کو کچل دیا ایک جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے چار بچوں کو کچل دیا ، ایک جاں بحق

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتارگاڑی نے چار بچوں کوکچل دیا جن میں سے ایک جاں بحق ہو گیا۔

جیو نیوز کے مطابق بچے سگنل کراس کررہے تھے کہ تیزرفتارگاڑی نے کچل دیا جس کے نتیجے میں چاروں بچے زخمی ہوگئے۔ترجمان ٹریفک پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم 11 سالہ جواد دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں 15سالہ عبدالرحمان، 10سالہ ایمان اور 14سالہ نقاش شامل ہیں۔ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کار سوار کوحراست میں لے لیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

ٹرین زیادتی کیس میڈیکل ٹیسٹ میں متاثرہ لڑکی کا جھوٹ پکڑا گیا

ٹرین زیادتی کیس، میڈیکل ٹیسٹ میں متاثرہ لڑکی کا جھوٹ پکڑا گیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published.