لاہور میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی

لاہور میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی

لاہور (ویب ڈیسک) سندر کے علاقے میں فرسٹ ائیر کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق طالبہ پڑوسی کے گھر کمپیوٹر سیکھنے جاتی تھی جہاں ملزم حیدر نے دوساتھیوں کے ساتھ پہلے اغوا کیا اور پھر ملزمان اسے ایک نامعلوم جگہ پر لے گئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ حیدر نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کی اور خالی دستاویز پر سائن کروا لیے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے  ملزم حیدر علی کو گرفتار کرلیا۔

سردار عثمان بزدار نے کہاکہ ملزمان کو گرفتار میں لا کر قانونی کارروائی کی جائے ، متاثرہ لڑکی کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہورجرم و انصاف




Source link

About Daily Multan

Check Also

مریدکے میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیا

مریدکے میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.