لاہور میں لڑکی نے جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خود کشی کرلی 

لاہور میں لڑکی نے جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خود کشی کرلی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لڑکی نے جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی کرلی ہے ۔

نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز “کے مطابق لاہور میں لڑکی نے جنسی ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کرلی، ایف آئی اے سائبرکرائم نے امریکی ایمبیسی کی شکایت پر2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ارسلان سعید اور کمال خاور شامل ہیں، ملزمان نے لڑکی کا قابل اعتراض ڈیٹا سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا، ملزمان کو کمسن لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان،( ن) لیگ نے بھی تیاری پکڑ لی، کیا کیا جائے گا؟ جانئے

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان،( ن) لیگ نے بھی تیاری پکڑ لی، کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *