لاہور میں ٹریفک وارڈن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

لاہور میں ٹریفک وارڈن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مناواں کے علاقہ میں ٹریفک وارڈن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مقتول کی نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔آئی جی پنجاب راؤ سرادر علی خان نے لاہور کے علاقے مناواں میں ٹریفک وارڈن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشنز  لاہورکو ہدایت کی ہے کہ کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے جبکہ سینئر افسران موقع پر خود پہنچ کر پہنچیں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.