لاہور میں چینی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے افراد گرفتار

لاہور میں چینی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے افراد گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک) پولیس نے ڈیفنس میں چینی خاتون سے زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈیفنس میں حافظ اویس نامی شخص نے چینی خاتون سے زیادتی کی کوشش کی جس کی اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم ایک گھر میں قائم سیمنٹ فیکٹری کے آفس میں ملازم ہے، چینی خاتون بھی اسی گھر میں کرائے دار ہے ، ملزم نے خاتون کو اکیلئے پاکر زیادتی کی کوشش کی۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

پرویز الہٰی نے غنڈوں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے عطااللہ تارڑ

پرویز الہٰی نے غنڈوں کے ذریعے اسمبلی کو سیل کیا ہے ،عطااللہ تارڑ لاہور(ڈیلی پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published.