لاہور میں کن ہسپتالوں کی او پی ڈیز کے اوقات کار بڑھا دیئے گئے ؟ پریشان حال شہریوں کیلئے اطمینان بخش خبر

لاہور میں کن ہسپتالوں کی او پی ڈیز کے اوقات کار بڑھا دیئے گئے ؟ پریشان حال …

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے ٹیچنگ ہسپتالوں کے آوٹ ڈور کے اوقات کار بڑھانے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نئے اوقات کا ر کے مطابق ٹیچنگ ہسپتالوں کی او پی ڈیز صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک کھلی رہیں گی ، اور نئے اوقات کار کا اطلاق 15 نومبر سے ہو گا ۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگا کر ویڈیو بنانے والی خوبرو ٹک ٹاکر دراصل ہون ہے؟ جانئے

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگا کر ویڈیو بنانے والی خوبرو ٹک ٹاکر دراصل ہون …

Leave a Reply

Your email address will not be published.