لاہور میں 166 ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی کتنا جرمانہ کیا گیا ہے ؟ حیران کن انکشاف

لاہور میں 166 ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی ، کتنا جرمانہ کیا گیا ہے ؟ حیران کن …

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارلحکومت کے علاقےنواں کوٹ سے 166 مرتبہ ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی جسے کاغذات لے کر چھوڑ دیا گیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار ڈرائیور نے 142 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی جس پر ڈرائیور کو 80 ہزار 400 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ کاغذات قبضے میں لے کر گاڑی کو چھوڑ دیا گیا ہے، جب ڈرائیور ای چالان کے پیسے جمع کرائے گا تب کاغذات واپس کر دیے جائیں گے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ،ماحول دوست بیگز کی فراہمی کیئیےماڈل کیمپ لگیں گے

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.