لاہور کی فضا میں ائیر کوالٹی انڈیکس 313 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

لاہور کی فضا میں ائیر کوالٹی انڈیکس 313 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی فضا میں ائیر کوالٹی انڈیکس 313 کی خطرناک سطح پر پہنچ چکا ہے جبکہ آئندہ آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی فضا کئی ہفتوں سے آلودگی کے باعث زہر بنی ہوئی ہے ، آج شہر لاہور کی فضا میں اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 300 کی حد عبور کرتا ہوا  313 کی سطح پر پہنچ گیا ، ماہرین کے مطابق ابر کرم کی آمد تک اس فضائی آلودگی میں کمی کے اثرات دکھائی نہں دیتے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق انارکلی بازار کی فضا آلودگی میں سرفہرست رہی اے کیو آئی  524  تھا ، پنجاب یونیورسٹی اور  ملحقہ علاقوں میں  آلودگی کا تناسبت 494 اے کیو آئی ، ٹاؤں شپ 474، ڈی ای چاے فیز 8 473 ، ظفر علی روڈ پر ائیر انڈیکس کوالٹی 446 تک جا پہنچا جو خطرناک صورتحال ہے ۔

ادھر محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنےکی پیشین گوئی کی ہے جبکہ بارش کی آمد تک فضائی آلودگی میں کمی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔

مزید :

قومیماحولیاتعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

ہیلتھ کارڈ سسٹم جاری رہیگا مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے ہیں : سربراہ محکمہ صحت

ہیلتھ کارڈ سسٹم جاری رہیگا، مریضوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتے … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.