لاہور کے معروف نجی ہسپتال میں لڑکی سے زیادتی کی کوشش

لاہور کے معروف نجی ہسپتال میں لڑکی سے زیادتی کی کوشش

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں کلمہ چوک کے قریب واقعہ  معروف نجی ہسپتال میں وارڈ بوائے کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ہسپتال کے وارڈ بوائے عثمان اسلم نے  واش رومز میں لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی کوشش کی ۔ملزم عثمان اسلم نے مریضہ کیساتھ آئی ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن عمران انوار کے مطابق ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردی گیا ہے۔خواتین کو ہراساں کرنا ناقابل برداشت فعل ہیں۔پارکوں،ہسپتالوں اور ایسے دیگر مقامات پر آنے والی خواتین کا تحفظ متعلقہ انتظامیہ بھی یقینی بنائیں۔خواتین فوری مدد کیلئے پولیس سیفٹی ایپ ڈاون لوڈ کریں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.