لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ای ٹکٹنگ سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سنگل بینچ کاای ٹکٹنگ سے متعلق فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کر لیاہے ۔