لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم 


لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد سموگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد سموگ کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،عدالت نے پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کل پیش کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ پنجاب حکومت کل چھٹیوں کا نوٹیفکیشن ہر صورت پیش کرے،عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

مزید :

تعلیم و صحتعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے ،7 زخمی ، جھگڑے کی وجہ سامنے آ گئی 

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *