لاہور ہائیکورٹ کا 50 کروڑ روپے سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا 50 کروڑ روپے سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں 5 ملزمان کی ضمانت …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دیدیا، جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل بینچ نے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق فیصلے میں کہاگیاہے کہ عدالت کسی کو اجازت نہیں دے سکتی کہ وہ بغیر کسی قانون کے کسی کے آزادی پر قدغن لگائے ،نیب ترمیمی ایکٹ کے بعد کیس میں زیر حراست ملزمان کو ضمانت دینا انکا حق ہے، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہاگیا ہے کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے کیسز میں احتساب عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم ہوگیا ،احتساب عدالتیں 50 کروڑ سے کم مالیت کے کیسز نیب کو واپس بھجوا رہی ہیں ۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے ،7 زخمی ، جھگڑے کی وجہ سامنے آ گئی 

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *