لندن والے پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتے ہیں لیکن وہ ٹرینڈ نہیں چل سکتا، عمران خان


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لندن والے پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتے ہیں لیکن وہ ٹرینڈ نہیں چل سکتا۔

لاہور میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ 11 سو ارب روپیہ معاف کروا رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ انسانوں کے معاشرے میں حکم ہے کہ نا انصافی کا مقابلہ کرو، ارشد شریف حق کے لیے ڈٹا رہا۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ارشد شریف اس لیے گیا کہ یہاں بول نہیں سکتا تھا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

ہم نے بطور ریاست طالبان کے اقتدار پر جشن منایا، محسن داوڑ

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ریاست افغان طالبان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *