لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر اوباش کی ہنگامہ آرائی اور فائرنگ افسوسناک خبرآگئی

لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر اوباش کی ہنگامہ آرائی اور فائرنگ، افسوسناک …

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا میں لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر اوباش افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے سلیمان پورہ میں لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کرکے لڑکی کے 3 رشتے داروں اور ایک راہ گیر کو زخمی کر دیا۔زخمیوں میں  نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین  اور اُن کے دو بھائی بھی شامل ہیں، ملزمان  زخمیوں کی    بھانجی کو  ہراساں کرتے تھے، تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق  متاثرہ فیملی نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جس کے بعد 8 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابسرگودھا




Source link

About Daily Multan

Check Also

لاہور میں نیلی بتی اور ہری نمبر پلیٹس لگا کر گاڑی چلانے والے کو روکا گیا تو اس نے کیا کیا ؟ جانیے

لاہور میں نیلی بتی اور ہری نمبر پلیٹس لگا کر گاڑی چلانے والے کو روکا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *