مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا، عمران خان

فائل فوٹو

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجرموں نے میری ٹیم کے کام پر پانی پھیر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ حکومت کو امریکی سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔

عمران خان نے کہا کہ جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو ہم 6 فیصد معاشی شرح نمو کے حصول کے قریب تھے۔

انہوں نے کہا کہ این آر او 2 کو اپنی اولین ترجیح بنانے والے مجرموں نے میری ٹیم کے سارے کام پر پانی پھیر دیا ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

فائل فوٹو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *