محبوبہ  کو خوش کرنے کے لیے اسلحہ کی نمائش کرتے نوجوان  کے ہاتھوں سے گولی چل گئی، ملزم نے ساری کہانی خود ہی بیان کردی

محبوبہ  کو خوش کرنے کے لیے اسلحہ کی نمائش کرتے نوجوان  کے ہاتھوں سے گولی چل …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہربنس پورہ کے علاقہ میں نوجوان کے ہاتھوں اچانک گولی چلنے سے 19 سالہ لڑکی جان کی بازی ہارگئی۔

تفصیلات کے مطابق طاہر اپنی محبوبہ بسمہ کے ہمراہ اپنے دوست کے گھر گئے جہاں انہوں نے شیشہ پینا شروع کردیا،اس دوران طاہر نے اپنی محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے پستول نکال لیا کہ اس دوران اچانک گولی چل گئی جس سے بسمہ موقع پر ہی چل بسی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی نعش مردہ خانے جمع کرواتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے مذاق میں لڑکی کو خوش کرنے کے لیے پستول نکالا کہ اس دوران گولی چل گئی۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب کی میرانشاہ خود کش دھماکے کی مذمت ، سیکیورٹی اہلکاروں اور بچوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب کی میرانشاہ خود کش دھماکے کی مذمت ، سیکیورٹی اہلکاروں اور … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.