مریدکے میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیا

مریدکے میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیا

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) آبادی فتح پوری میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق  ملزم ضیغم چٹھہ نے پہلے محنت کش عمران کو بہیمانہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا، مقتول چھ بچوں کا باپ تھا، ورثاء کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ مقتول عمران کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گھر کو تالے لگے تھے، جلد پکڑا جائے گا۔

مزید :

علاقائیپنجابگوجرانوالہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.