مریم اورنگزیب کی عمران خان کے مضمون پر تنقید، شہباز گِل کا جوابی وار

’بی بی یہ آپ کی سمجھ سوچ اور فکری اوقات سے اوپر کی بات ہے‘

عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کی عمران خان کے آرٹیکل پر تنقید کا جواب دے دیا ۔

شہباز گِل نے لکھا کہ ’بی بی یہ آپ کی سمجھ سوچ اور فکری اوقات سے اوپر کی بات ہے،  کہاں آپ دو دو ٹکے کے چور اور کہاں ریاست مدینہ پر فکری دانشوری کی باتیں۔‘

انہوں نے کہا کہ ہاں چوری کے بعد مسجدوں میں چھپنا آپ سے بہتر کون جانتا ہے جیسے شریف خاندان چوری کر کے مشرف سعودی ڈیل پر مکہ اور جدہ میں جا چھپے تھے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان دین اسلام، اس کی مقدس اصلاحات کا ناجائز فائدہ اٹھانےکی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان مذہبی ایکسپلوئیٹر ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، حراست میں لے لیا گیا

فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ضمانت …

Leave a Reply

Your email address will not be published.