مریم نواز شریف نے سوات کا جلسہ منسوخ کر دیا لیکن کیوں؟

مریم نواز شریف نے سوات کا جلسہ منسوخ کر دیا لیکن کیوں؟

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کا آج سوات میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق   ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے ایک  بیان میں کہا  ہےکہ ‘مریم نواز کی اچانک طبیعت کی ناسازی کے باعث آج سوات کا جلسہ منسوخ کردیا گیا ہے’۔

انہوں  نے کہا کہ مریم نواز کو تیز بخار کے باعث ڈاکٹرز نے سفر سے منع کیا ہے تاہم خیبرپختونخوا خاص طور پر اہلِ سوات سے معذرت خواہ ہیں۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

مری نجی ہوٹل سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے 3 افراد جاں بحق ایک کی حالت تشویشناک 

مری ،نجی ہوٹل سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے 3 افراد جاں بحق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *