مری میں غیر مقامی افراد کا داخلہ مزید کب تک بند کر دیا گیا ؟ جانئے

مری میں غیر مقامی افراد کا داخلہ مزید کب تک بند کر دیا گیا ؟ جانئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) انتظامیہ نے مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی 17 جنوری تک بڑھادی گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دیہی علاقوں میں اب بھی کہیں کہیں بجلی غائب ہے اور مواصلاتی نظام بھی متاثر ہے۔علاوہ ازیں انتظامیہ نے مری کی اہم شاہراہوں پر سے برف ہٹاکر انہیں کلیئر کردیا ہے جب کہ برف میں پھنسی گاڑیاں بھی جلد ان کے مالکان کو واپس کرنے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سانحہ مری کے دوران 23 افراد بدترین ٹریفک اور برفانی طوفان میں پھنس کر جاں بحق ہوئے۔

مزید :

علاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے بھرنے لگے

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.