مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

ریسکیو حکام کےمطابق مری کے جنگلات  میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر قابو پانے کے لیے فوری طور  پر فائر آپریشن شروع  کیاگیا۔

ریسکیو حکام نے بتایاکہ آگ پر قابو پانے کےلیے 8 فائر ٹینڈرز اور 100 سے زائد اہلکاروں  نے حصہ لیا جب کہ آپریشن میں ریسکیو راولپنڈی، مری اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔جیو نیوز کے مطابق  ریسکیو حکام کا بتانا ہے  کہ فائر آپریشن کے بعد جنگلات  کی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر ردعمل آگیا

عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر ردعمل آگیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *