مزار اقبالؒ پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب، پاک فضائیہ کے دستے نے فرائض سنبھا ل لئے

مزار اقبالؒ پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب، پاک فضائیہ کے دستے نے فرائض …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں علامہ اقبالؒ کے مزار پر 82 ویں یوم پاکستان کے موقع پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے ۔

ایئروائس مارشل زبیرحسن خان مزار اقبالؒ پر گارڈز تبدیلی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، گارڈز نے مہمان خصوصی کو سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔

خیال رہے کہ23 مارچ 1940ء کو لاہور کے منٹو پارک  میں آل انڈیا مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان منظور کی تھی جس میں  برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن بنانے کا عہد کیا تھا۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم 

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *