مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، محمود خان


وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے مؤثر قوانین سازی کر رہے ہیں۔

ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ مزدوروں کےحقوق کا تحفظ کئے بغیر ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مزدوروں کی فلاح و بہبود اور تحفظ ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محنت کش افراد کیلئے روزگار کے باعزت اور پرکشش مواقع دے رہے ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیرِ اعظم سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *