مسافر بس نے 16 راہگیر کچل دیے

مسافر بس نے 16 راہگیر کچل دیے

منڈی بہاء الدین (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسافر بس نے راہگیروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق منڈی بہاء الدین میں مسافر بس نے 16 راہگیروں کو کچل دیا۔ حادثے میں پانچ افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔  زخمیوں اور مسافروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ بس سیال موڑ سے ٹاہلی اڈہ جا رہی تھی۔حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کی وجہ سےپیش آیا۔ جاں بحق اور زخمی افراد مہندی کی تقریب میں جانے کیلئے کھڑے تھے۔

مزید :

علاقائیپنجابمنڈی بہائو الدیناہم خبریں




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب کا وہ ضلع جہاں طلاق اور خلع کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

پنجاب کا وہ ضلع جہاں طلاق اور خلع کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا راولپنڈی(مانیٹرنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.