مسلم لیگ (ق )کے لیگل ایڈوائزر عامر سعید راں گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل

مسلم لیگ (ق )کے لیگل ایڈوائزر عامر سعید راں گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل

  

لاہور(کرائم رپورٹر) مسلم لیگ (ق )کے لیگل ایڈوائزر اور معروف قانون دان عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق عامر سعید کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر پر بھی ریڈ کر کے ہراساں کیا گیا اس سے خوفزدہ نہیں ہوں گے۔

مزید :

رپورٹر پاکستان علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

جماعت اسلامی نے خدشات کا اظہا رکر دیا

سپریم کورٹ کی تقسیم اور الجھاؤ قومی اداروں کو ٹکرا دے گا: جماعت اسلامی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *