مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کو قومی ٹیم کا کون سا کھلاڑی سب سے زیادہ پسند ہے؟ بتا دیا

مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کو قومی ٹیم کا کون سا کھلاڑی سب سے زیادہ …

  

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز  بٹ نے بھی قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حنا پرویز بٹ نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے آج کے میچ میں بھی ہماری ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم بہترین کپتانی سے ٹیم کو آگے لے کر گئے ہیں، امید ہے شاہین آفریدی گزشتہ میچز کی طرح اچھی بولنگ کریں گے۔لیگی رکن اسمبلی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیرِ اہتمام کانفرنس ، دوسرے سیشن میں قومی صحت کارڈ پر تبادلہ خیال

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیرِ اہتمام کانفرنس ، دوسرے سیشن میں قومی صحت … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.