مفت آٹے کی تقسیم کا منصوبہ لاہور سمیت کئی شہروں میں مفت آٹے سے لدے ٹرک لوٹ لئے گئے 


مفت آٹے کی تقسیم کا منصوبہ ، لاہور سمیت کئی شہروں میں مفت آٹے سے لدے ٹرک لوٹ …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مفت آٹے کی تقسیم کا منصوبہ جلدبازی میں شروع کرنے کا حکومتی فیصلہ مسئلہ بن گیا،لاہور سمیت کئی شہروں میں مفت آٹے سے لدے ٹرک لوٹ لئے گئے ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شناختی کارڈ کی سکیننگ میں دشواری پر ٹرکنگ پوائنٹس پر طویل قطاریں لگ گئیں،آٹا لینے کیلئے آنے والے افراد کی سرکاری اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوئی اور ہاتھا پائی کے واقعات دیکھنے میں آئے۔

پنجاب انفارمشین ٹیکنالوجی بورڈ کی مفت آٹا ایپلی کیشن بھرپور کام کرنے میں ناکام ہو گئی جبکہ فلورملز مالکان آٹا لوٹے جانے اور ہر ٹرکنگ پوائنٹ پر طویل قطاریں لگنے سے پریشان ہیں۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے قبضے سے گاڑی برآمد، مغوی بازیاب نہ ہوسکا،ایک سال بعد مقدمہ درج

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے قبضے سے گاڑی برآمد، مغوی بازیاب نہ ہوسکا،ایک سال … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *