ملتانموٹروے پولیس کی کار میں آتشزدگی

ملتان،موٹروے پولیس کی کار میں آتشزدگی

 ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولنگ کے دوران موٹروے پولیس کی کار میں آگ لگ گئی ،  جس کے باعث گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی ۔

نجی ٹی وی چینل “ڈان نیوز”کےمطابق موٹروے پولیس کی گاڑی کو جلالپور پیر والا انٹر چینج کے مقام پر حادثہ پیش آیا،گاڑی میں موجود تمام ملازمین محفوظ رہے، جبکہ موٹروے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

ملتان میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کا دوران تفتیش لڑکی ہونے کا انکشاف

ملتان میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کا دوران تفتیش لڑکی ہونے کا انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *