ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا 2 متاثر

ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا، 2 متاثر

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں زہریلی گیس  پھیلنے سے  ایک چینی شہری ہلاک اور  2 افراد متاثر ہو گئے۔

جیو نیوز کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے جہاں پرانی بیٹریوں کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ چینی باشندے کی موت بظاہر کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے ہوئی  اور واقعے میں 2  افراد متاثر بھی ہوئے۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان




Source link

About Daily Multan

Check Also

لڑکے لڑکی کو شرمناک حرکات پر مجبور کر کے ویڈیو بنالی گئی، بلیک میلنگ کرنے والے چار ملزم گرفتار

لڑکے لڑکی کو شرمناک حرکات پر مجبور کر کے ویڈیو بنالی گئی، بلیک میلنگ کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.