ملتان میں علی موسیٰ گیلانی کی ٹریفک وارڈن سے تلخ کلامی سنگین الزام عائد کردیا

ملتان میں علی موسیٰ گیلانی کی ٹریفک وارڈن سے تلخ کلامی، سنگین الزام عائد …

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان کے حلقے این اے 157 سے  امیدوار علی موسی گیلانی کی ٹریفک وارڈن سے تلخ کلامی ہو گئی ۔علی موسی گیلانی نے ٹریفک وارڈن پر سنگین الزام عائد کردیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے ٹاٹے پور میں این اے 157 کے امیدوارعلی موسیٰ گیلانی کی ٹریفک وارڈن سے تلخ کلامی ہو گئی،علی موسی گیلانی اور ٹریفک وارڈن کی تلخ کلامی پر پولیس اور ووٹرز بڑی تعداد میں جمع ہو گئے ، علی موسیٰ گیلانی نے الزام عائد کیا ہے کہ این اے 157 میں ٹریفک وارڈن مخالف امیدوار کے ووٹ ڈلوا رہا تھا ۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

ملتان میں ہسپتال کی چھت سے برآمد ہونیوالی لاشوں کی تدفین کردی گئی 

ملتان میں ہسپتال کی چھت سے برآمد ہونیوالی لاشوں کی تدفین کردی گئی  ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *