بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ پہلے اور موجودہ قانون میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، بادی النظرمیں سابق حکومت کی ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں تھی ۔