لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) والدین کی طرف سے موبائل فون نہ دلانے پر نوجوان نے اپنی جان لے لی۔
نجی ٹی وی چینل24 نیوز کے مطابق انٹرنیٹ میڈیٹ کے طالبعلم سبزہ زار کالونی کے محمد احمد نامی نوجوان نے اپنے والدین سے نئے فون کا مطالبہ کیا لیکن نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر موت کو گلے لگا لیا۔
پولیس کے مطابق نوجوان نے کمرے میں پھندا لیا جبکہ مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔