میانوالی میں پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کرنیوالے تحریک انصاف کے مقامی رہنماء کو گرفتار کرلیا گیا

میانوالی میں پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کرنیوالے تحریک انصاف کے مقامی رہنماء …

میانوالی (ویب ڈیسک)  میں تلاشی کے دوران  پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے  مقامی رہنما امیر خان سوانسی کو پولیس نے گرفتار  کرلیا۔

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ میانوالی میں ہفتے کے روز ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں پیش آیا تھا جہاں امیرخان سوانسی نے جلسہ گاہ میں تلاشی کے لیے روکنے پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا تھا۔ 

ڈی پی او میانوالی کے مطابق تحقیقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، ڈی ایس پی کی انکوائری میں پی ٹی آئی رہنما ملزم قرار پائے تھے جس کے بعد انھیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابمیانوالی




Source link

About Daily Multan

Check Also

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ،ماحول دوست بیگز کی فراہمی کیئیےماڈل کیمپ لگیں گے

  عید الاضحیٰ صفائی آپریشن،ایل ڈبلیو ایم سی کے 19ہزار ملازمین کی چھٹیاں …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.