“میری موت کے بیوی سمیت دیگر 8 لوگ ذمہ دار ہیں” شہری کی خودکشی ، موت سے قبل ویڈیو بیان شیئر کردیا


“میری موت کے بیوی سمیت دیگر 8 لوگ ذمہ دار ہیں” شہری کی خودکشی ، موت سے قبل ویڈیو …

 مظفر گڑھ  (ویب ڈیسک) ایک شخص نے بیوی کی وجہ سے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ کے علاقے  شاہ جمال میں شہری نے مبینہ خود کشی کرلی، شہری نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا۔

اپنے بیان میں شہری نے کہا کہ “میری موت کے بیوی سمیت دیگر 8 لوگ ذمہ دار ہیں، 6 دن سے میری بیوی لاپتہ ہے، سونا اور نقدی بھی ساتھ لے گئی۔ پولیس کے پاس جاؤ تو پیسے مانگتے ہیں، کوئی انصاف نہیں مل رہا”۔

ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو بیان کے بعد نامزد افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

مزید :

علاقائیپنجابمظفرگڑھ




Source link

About Daily Multan

Check Also

 گھروں کی خریداری اور مرمت کیلئے قرضوں کے اجرا ء میں کتنے فیصد اضافہ ہو ا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

 گھروں کی خریداری اور مرمت کیلئے قرضوں کے اجرا ء میں کتنے فیصد اضافہ ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *