مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم نے گرفتار ہوئے ایک ملزم کو بے گناہ قرار دیدیا

مینار پاکستان واقعہ، عائشہ اکرم نے گرفتار ہوئے ایک ملزم کو بے گناہ قرار …

لاہور (ویب ڈیسک)   گریٹر اقبال پارک میں خاتوں سے دست درازی کے کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا، متاترہ خاتون عائشہ اکرم نے گرفتار ملزم افتخار احمد کو بے قصور قرار دے دیا۔

دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے مقدمے میں گرفتار ملزم افتخار احمد کی ضمانت پر سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ اکرم نے کہا کہ ملزم افتخار احمد کو شک کی بنا پر گرفتار کرایا تاہم واقعہ کی ویڈیوز باربار دیکھی ہیں جس میں ملزم کا کوئی کردار نظر نہیں آیا۔

عدالت نے عائشہ اکرم کے بیان حلفی کی روشنی میں ملزم افتخار احمد کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

مہنگائی میں پسی عوام کیلئے خوشخبری، شریف فیملی کی شوگر ملز سے چینی 70 روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ

مہنگائی میں پسی عوام کیلئے خوشخبری، شریف فیملی کی شوگر ملز سے چینی 70 روپے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.