میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں آتشزدگی جانی نقصان نہیں ہوا

میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں آتشزدگی، جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور (ویب ڈیسک) میو ہسپتال کی ایمرجنسی کے تھرڈ فلور پر لگنے والے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

  ایم ایس ڈاکٹر افتخار کا کہنا ہے کہ آگ ایمرجنسی کے تھرڈ فلور پر ریکارڈ میں روم میں لگی، بالائی منزل پر واقع تمام مریضوں کو گراؤنڈ فلور پر منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر افتخار نے کہا کہ ریکارڈ روم میں موجود سامان جل گیا ہے، جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

شہبازگل کا معاملہ، آئی جی جیل خانہ جات کا وفاق سے تعاون کرنے کا فیصلہ، تحریک انصاف کو واضح کردیا، فواد چودھری کی تردید

شہبازگل کا معاملہ، آئی جی جیل خانہ جات کا وفاق سے تعاون کرنے کا فیصلہ، …

Leave a Reply

Your email address will not be published.