Mepko corrupt officer in Multan

میپکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ایف ائی اے ملتان سرکل کی شجاع آباد میں کارروائی ، رشوت وصول کرنے کے الزام میں لائن سپرنٹنڈنٹ میپکو کو گرفتار کرلیا تفصیل کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے شجاع آباد میں چھاپہ مار کر لائن سپرنٹنڈنٹ میپکو محمد اسحاق کو گرفتار کر لیا محمد اسحاق پر 18ہزار رشوت لینے کا الزام ہے ملزم کو گرفتار کرکے ایف ائی اے ملتان سرکل آفس منتقل کر دیا گیاہے

 

Mepko corrupt officer in Multan

 

About Daily Multan

Check Also

ملتان میں ہسپتال کی چھت سے برآمد ہونیوالی لاشوں کی تدفین کردی گئی 

ملتان میں ہسپتال کی چھت سے برآمد ہونیوالی لاشوں کی تدفین کردی گئی  ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *