ناجائز تعلقات استوارکرنے کا شبہ شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

ناجائز تعلقات استوارکرنے کا شبہ ، شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ …

رحیم یارخان(ڈیلی پاکستان آن لائن)شوہر نے ناجائز تعلقات استوارکرنے کے شبہ پر  فائرنگ کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ملزم آلہ قتل سمیت موقع سے فرار، پولیس نے مقتولہ کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد تدفین کیلئے ورثاکے حوالے کردی۔

تفصیلات کےمطابق نیوگوٹھ چک38این پی کےرہائشی چینسرسولنگی کواپنی بیوی شبانہ پر شبہ تھا کہ اس نے اسی علاقہ کے نوجوان کے ساتھ تعلقات استوار کر رکھے ہیں جس پر شوہرنےپسٹل سے فائرکرکے بیوی شبانہ کوموت کے گھاٹ اتاردیا اورخود آلہ قتل سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے مقتولہ  کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد تدفین کیلئے ورثاکے حوالے کردی جبکہ فرارہوجانے والے ملزم شوہرکی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابرحیم یارخان




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )کی قیادت میں پھر رابطہ 

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ ،تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )کی قیادت میں پھر … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *