ناکام عاشق نے نئی نویلی دلہن کی جان لے لی خود کو بھی گولی مار لی

ناکام عاشق نے نئی نویلی دلہن کی جان لے لی ، خود کو بھی گولی مار لی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) نواحی علاقہ 725 میں ناکام عاشق نے نئی نویلی دلہن کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مارلی۔

دنیا نیوز کے مطابق 24سالہ لڑکی کو مبینہ عاشق نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کو قتل کرنے کے بعد لڑکے نے خود کو بھی گولی مار لی،مقتولہ کی شادی 5روز قبل ہوئی تھی جسکا ملزم کو رنج تھا۔

مزید :

علاقائیپنجابٹوبہ ٹیک سنگھ




Source link

About Daily Multan

Check Also

جانوروں میں لمپی سکن کے حملے تیزہونے سے لاکھوں مویشی متاثر

جانوروں میں لمپی سکن کے حملے تیزہونے سے لاکھوں مویشی متاثر لاہور (ڈیلی پاکستان آن …

Leave a Reply

Your email address will not be published.