نوجوت سنگھ سدھو کی پاکستان آمد لیکن کیوں آرہے ہیں؟ پتہ چل گیا

نوجوت سنگھ سدھو کی پاکستان آمد لیکن کیوں آرہے ہیں؟ پتہ چل گیا

نارووال (ویب ڈیسک) کرتارپور میں بابا گورو نانک  کے 552 ویں جنم دن کی  تقاریب جاری ہیں ، آج بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ ،صدر پنجاب کانگریس کمیٹی نوجوت سنگھ سدھو ،ڈپٹی وزیراعلیٰ سمیت ایک سو گیارہ یاتری کرتارپور راہداری کےذریعے پاکستان آئیں گے۔

گزشتہ روز بھٹنڈہ یونیورسٹی کی چانسلر ڈاکٹر نیلم اگریوال سمیت 28سکھ یاتریوں نےدربار پر حاضری دی۔ واضح رہے کہ بھارت نے16 مارچ 2020 سے کرتارپور راہداری کورونا وائرس کے باعث بند کی تھی۔

مزید :

علاقائیپنجابنارووال




Source link

About Daily Multan

Check Also

لانگ مارچ کے دوران کپتان کے کھلاڑی کا شیل کا شاندار کیچ, ویڈیو وائرل ہوگئی

لانگ مارچ کے دوران کپتان کے کھلاڑی کا شیل کا شاندار کیچ, ویڈیو وائرل ہوگئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.