نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیر اعلیٰ پہنچ گئے


نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیر اعلیٰ پہنچ گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیر اعلیٰ پہنچے، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کی۔

محسن نقوی نے نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت بھی کی، پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزارت قانون، خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گی۔نگران کابینہ کے 6 وزراء کا کل حلف اُٹھانے کا امکان ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے ،7 زخمی ، جھگڑے کی وجہ سامنے آ گئی 

ملتان کے الیکشن کمیشن آفس میں( ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آپس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *