نیب نے جتنا نقصان پاکستان کا کیا تاریخ میں کسی نے نہیں کیاشاہد خاقان عباسی


نیب نے جتنا نقصان پاکستان کا کیا تاریخ میں کسی نے نہیں کیا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نیب نے جتنا نقصان پاکستان کا کیا تاریخ میں کسی نے نہیں کیا،کئی بار کہہ چکا ہوں اس ادارے کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ نیب کو سیاستدانوں کوبدنام کرنے کیلئے استعمال کیاگیا،جاوید اقبال نے بھی بتایا ان سے جھوٹے کیس کس نے بنوائے تھے،ان کاکہناتھا کہ نیب نے جتنا نقصان پاکستان کا کیا تاریخ میں کسی نے نہیں کیا،کئی بار کہہ چکا ہوں اس ادارے کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ،انہوں نے کہاکہ آج ہم چھوٹے سیاسی مقاصد کیلئے معیشت کو تباہ کر رہے ہیں۔

مزید :

قومیعلاقائیاسلام آبادپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

فیصل آباد موبائل چوری پر زمیندار نے ملازم کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچا دیا

فیصل آباد، موبائل چوری پر زمیندار نے ملازم کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *