وادی نیلم میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد


آزاد کشمیر وادی نیلم میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس نے تمام لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیں، تاہم اب تک اموات کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خاتون کا شوہر روزگار کے سلسلے میں راولپنڈی میں مقیم ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

بلاول صاحب! حقائق قبول کیجئے، ضمنی الیکشن سے مت ڈریے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *