پتا تھا پی ٹی آئی والوں کے پاس آٹومیٹک اسلحہ ہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ ان کی پارٹی نے ان پر عدم اعتماد کردیا ہے، جن لوگوں نے فائدے اٹھائےانہیں کیا ضرورت ہے دھرنے میں آنے کی، لوگ اپنے مفادات کے لیے ان کے ساتھ تھے، ان لوگوں نے پولیس کو کہہ کر خود کو گرفتار کروایا، فوٹیجز بنوائی۔