وزیراعظم کی مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمت

آج سندھ میں 419 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی، محکمہ صحت

اس حوالے کراچی سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے متاثرہ افراد میں سے 343 کا تعلق کراچی سے ہے۔ جبکہ حیدرآباد میں 52 اور میرپور خاص میں 8 افراد کے ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے کے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب اسمبلی میں PTI کے اقلیتی رکن مستعفی

فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رکن سیموئل یعقوب مستعفی ہوگئے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *