وزیراعظم کے کل دورۂ کراچی کا امکان

فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف کے کل دورۂ کراچی کا امکان ہے جہاں وہ نیوی کی تقریب میں شرکت سمیت امان و امان کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات بھی کریں گے۔

دورۂ کراچی میں وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات ہوگی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

وزیراعظم کے دورے کے موقع پر کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بھی خصوصی اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست، وزیرِ اعظم کا بھی سپریم کورٹ جانے کا امکان

فائل  فوٹوانتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *