وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے عید کے دوسرے دن دوحہ روانہ ہوئے ہیں، حمزہ شہباز ساڑھے 3 سال بعد دوحہ میں اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ایک روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعظم کے پرسنل سٹاف افسر کو نگران وزیر اعلیٰ کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

وزیراعظم کے پرسنل سٹاف افسر کو نگران وزیر اعلیٰ کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *