وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔

جیو نیوز کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ائیر پورٹ سے کوٹ لکھپت جیل جاتے ہوئے سگنل سرخ ہونے پر ٹریفک میں رک گئے اور وزیر اعلیٰ نے ٹریفک سگنل گرین ہونے کا انتظار کیا۔ٹریفک پولیس کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو سگنل پر کھڑے دیکھ کر شہریوں کی جانب سے بھی اظہارِ تشکر کیا گیا۔

گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ بھی کیا تھا۔اس حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا پر ایک نجی ٹی وی کی ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ کیپشن بھی تحریر کیا ہے۔ائیرپورٹ سے کوٹ لکھپت جیل جاتے ہوئے سگنل سرخ ہونے پر ٹریفک میں رک گئے.وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹریفک سگنل گرین ہونے کا انتظار کیا.

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کیخلاف درخواست پر سماعت … …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *