وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کا کیس، سماعت میں لوٹوں کے تذکرے پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کا کیس، سماعت میں لوٹوں کے تذکرے پر کمرہ عدالت …

  

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جج کے ریمارکس پر عدالت میں خوب قہقہے لگے۔

جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت  میں لوٹوں کا بھی ذکر ہوا جس میں فاضل جج کے ریمارکس  پر دلچسپ صورتحال  پیدا ہوگئی۔

فاضل جج  نے ریمارکس دیے کہ اب جو ہوا وہ ڈیڑھ سو سال کی تاریخ میں نہیں ہوا، اتنے لوٹے اسمبلی  میں پہلے کبھی نہیں چلے، جج کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں خوب قہقہے لگے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

شراب کا نشہ؟ پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈا پور کا چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ، پولیس نے دعویٰ کردیا

شراب کا نشہ؟ پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈا پور کا چیک پوسٹ پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *